حرکی نفسیات
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - نفسیات کی وہ شاخ جس میں عیاری تحرک کا مطالعہ کیا جاتا ہے یہ نتیجہ ہے عیار خلافی نفسیات کی اس تعبیر کا جو تحلیل نفسی نے کی ہے اور دوسری علمی تحقیقاتوں کا جنھوں نے یہ ظاہر کر دیا ہے کہ تحرک کس قدر کثرت سے لاشعوری ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - نفسیات کی وہ شاخ جس میں عیاری تحرک کا مطالعہ کیا جاتا ہے یہ نتیجہ ہے عیار خلافی نفسیات کی اس تعبیر کا جو تحلیل نفسی نے کی ہے اور دوسری علمی تحقیقاتوں کا جنھوں نے یہ ظاہر کر دیا ہے کہ تحرک کس قدر کثرت سے لاشعوری ہوتا ہے۔